HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage

Category: TV Programs / Questions_Answers /

Rostrum: Jurisdiction of state or scholars?

A short interview by Javed Ahmad Ghamidi to Voice of America wherein he discusses whether rostrum of mosque is the jurisdiction of government or Islamic scholars.

جمعہ کا منبرریاست کی ذمہ داری یا علماء کی؟

وائس آف امریکہ کو دیا گیا ایک مختصر انٹرویو جس میں جناب جاوید احمد صاحب غامدی جمعہ کے منبر اور مسلمانوں میں فرقہ واریت کے خاتمے سے متعلق اپنی رائے دے رہے ہیں۔ اس انٹرویو میں جمعہ کا خطبہ، جمعہ کا منبر اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے حکومتی اور نجی سطح پر اٹھائے جانے والے اقدامات کا تذکرہ ہے۔

Download Video or Audio of the program.