Category: Mizan / 02 Preamble (2) / The True Religion /
Meezan Lecture “The True Concept of Religion” Part 06– Javed Ahmad Ghamidi teaching from his book Meezan. In this lecture he teaches from the chapter “The True Concept of Religion”. (Lecture no. 07– Recorded on 06th September 2002)
جناب جاوید احمد صاحب غامدی اپنی کتاب میزان خود پڑھا رہے ہیں۔ ان تدریسی نشستوں میں وہ اسلام کو جیسے کہ انہوں نے سمجھا طلباء کو پڑھا رہے ہیں۔ اس تدریسی نشت (نمبر ۷) میں وہ اپنی کتاب میزان کا مقدمہ (۲) پڑھا رہے ہیں۔ جسمیں جناب جاوید احمد صاحب غامدی دین حق سے متعلق اہم مباحث پڑھا رہے ہیں۔ اس نشت میں دین حق سے متعلق مباحث زیر بحث ہیں جسمیں دین کے صحیح تصور کا اجمالاََ جائزہ لیا گیا ہے۔