Category: TV Programs / Geo Tv / Ghamidi /
Proof of Existence of God by Rationalizing, Logically and Answering the Modern and Skeptical type of Questions of Youth.
جیو ٹی وی کے پروگرام غامدی میں وجود خدا کے دلائل سے متعلق جاوید احمد غامدی اور نوجوانوں کے درمیان ایک سوال و جواب کی نشست۔ اس کے میزبان آصف افتخار ہیں۔