Category: Mizan / 04 Al-Kitab / 05 The Shariah of Preaching /
A comprehensive course taught by Javed Ahmed Ghamidi on his book Meezan. In this lecture series he will teach The Shari'ah of Preaching. This lecture contains introduction to the topic 'Strategy of preaching'.
میزان کے باب قانون دعوت سے متعلق جناب جاوید احمد غامدی صاحب کی تدریسی نشت۔ جسمیں انہوں نے قانون دعوت سے متعلق اہم مباحث کو اپنی کتاب میزان سے پڑھایا ہے۔ اس نشت میں قانون دعوت زیر بحث ہے۔ جسمیں دعوت کی حکمت عملی کا تعارف زیر بحث ہے۔