Category: Mizan / 04 Al-Kitab / 06 The Shariah of Jihad /
A comprehensive course taught by Javed Ahmed Ghamidi on his book Meezan. In this lecture series he will teach The Shari'ah of Jiahd. In this sitting Divine Help is discussed in the context of The Directive of Jihad.
میزان کے باب قانون جہاد سے متعلق جناب جاوید احمد غامدی صاحب کی تدریسی نشت۔ جسمیں انہوں نے قانون جہاد سے متعلق اہم مباحث کو اپنی کتاب میزان سے پڑھایا ہے۔ اس نشت میں جہاد کا حکم زیر بحث ہے۔ اس حکم کے ضمن میں خدا کی نصرت سے متعلق مباحث زیر مطالعہ ہیں۔