HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Shahid Raza

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

تقدیم

رمضان وہ مبارک مہینا ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر روزہ فرض کیا۔ یہ عبادت نفس کی تربیت، تزکیے، پاکیزگی اور اللہ تعالیٰ سے تعلق کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ یہ کتاب روزے سے متعلق جناب جاوید احمد غامدی صاحب کی تحریروں اور گفتگوؤں سے اخذ و استفادہ پر مبنی سوال و جواب پر مشتمل ہے۔ اُن سے اخذ و استفادے کے و   قت ، ممکن ہے کہ فہم و ادراک میں غلطی واقع ہو گئی ہو، اس لیے اسے راقم کی غلطی پر محمول کیجیے۔

میں استاذ محترم جناب ڈاکٹر ساجد حمید صاحب کا شکر گزار ہوں کہ جنھوں نے اس کتاب پر نظر ثانی کرتے ہوئے اہم اور قیمتی تجاویز و آرا   کے ذریعے سے رہنمائی کی۔

ماڈل ٹاؤن،لاہور

فروری ۲۰۲۴ء

ـــــ شاہد رضا

ـــــــــــــــــــــــــــ

B