حضرت ابو ہریرہ (رضی اللہ عنہ)نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:جس نے میرے لیے ایک دفعہ رحمت کی دعا کی، اللہ اس پر دس رحمتیں کرے گا۔ ۷۸
_____
۷۸ (نسائی، رقم۱۲۹۷)۔
__________