HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Aamer Abdullah

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

حضوری اور دعاوں کی قبولیت کے اوقات

 


حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارا بابرکت اور بلند رب ہر رات کے آخری تہائی حصے میں آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتا اور یہ کہتا ہے کہ ہے کوئی مجھ سے دعا کرنے والا کہ میں اس کی دعا قبول کروں، ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا کہ میں اسے دوں، ہے کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا کہ میں اس کو بخش دوں۔ ۱۰۰؂

_____

۱۰۰؂ (مسلم، رقم ۱۷۷۲)۔

__________

B