HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rehan Ahmed Yusufi

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

اخلاقی بگاڑ کے اسباب

ہمارے نزدیک اخلاقی بگاڑ انسان کا معیاری اوراصلی رویہ نہیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ ہر انسان کو دین فطرت پر پیدا کرتا ہے۔ خیر و شر کا تصور انسانی فطرت میں اس طرح راسخ ہے کہ انسان اگر نارمل حالت میں ہے تو کبھی بھی اس کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔ یہ رویہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب انسان کا وجود کچھ بیماریوں کا شکار ہو جائے۔ ذیل میں ہم ایک ایک کرکے ان بیماریوں کا جائزہ لیں گے۔

________

B