عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: تُنْکَحُ الْمَرْأَۃُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِہَا، وَلِحَسَبِہَا، وَلِجَمَالِہَا، وَلِدِینِہَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّینِ، تَرِبَتْ یَدَاکَ.(رقم۳۶۳۵)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاارشادہے:عورت سے شادی اس کے حسب ونسب، مال و حسن اور دین (واخلاق)کودیکھ کرکی جاتی ہے۔تم لوگ، خدا تمھارابھلا کرے، کوشش کروکہ دین دار(اوراچھے اخلاق والی) عورت سے شادی کرو۔
____________