قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:الدُّنْیَا مَتَاعٌ، وَخَیْرُ مَتَاعِ الدُّنْیَا الْمَرْأَۃُ الصَّالِحَۃُ. (رقم۳۶۴۹)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ دنیاایک اثاثہ ہے اوراس کاسب سے اچھا اثاثہ وہ عورت ہے جو(شوہرکے لیے ہرطرح سے )اچھی ہو۔
____________