HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rizwan Ullah

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

جنت اور دوزخ کے فیصلے

حَدَّثَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: وَاللہِ لَا یَغْفِرُ اللہُ لِفُلَانٍ، وَإِنَّ اللہَ تَعَالَی قَالَ: مَنْ ذَا الَّذِی یَتَأَلَّی عَلَیَّ أَنْ لَا أَغْفِرَ لِفُلَانٍ، فَإِنِّی قَدْ غَفَرْتُ لِفُلَانٍ، وَأَحْبَطْتُ عَمَلَکَ. (رقم۶۶۸۱)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے بارے میں بیان فرمایاکہ اس نے قسم کھا کرکہاکہ اللہ فلاں شخص کوکبھی معاف نہیں کرے گا۔
اس پراللہ عزوجل نے فرمایا:کون ہے جومیرے نام کی قسم کھاکر فیصلہ سناتا ہے کہ میں فلاں شخص کومعاف نہیں کروں گا۔ لو،میں نے اسے تومعاف کر دیا ہے، مگر (اس اِفترا کی وجہ سے) تمھارے سب ا عمال غارت کردیے ہیں۔

____________

 

B