قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: أَیُّمَا امْرِءٍ قَالَ لِأَخِیہِ: یَا کَافِرُ، فَقَدْ بَاءَ بِہَا أَحَدُہُمَا، إِنْ کَانَ کَمَا قَالَ، وَإِلَّا رَجَعَتْ عَلَیْہِ.(رقم۲۱۶)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاارشادہے:جواپنے بھائی کوکافرکہہ کرپکارتاہے ،(وہ جان لے کہ) یہ کلمۂ کفران دونوں میں سے کسی ایک پر ضرورمنطبق ہوجاتاہے۔اگروہ حقیقت میں کافرہے تواس پر،وگرنہ لوٹ کرکہنے والے پر۔
____________