قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْعَبْدَ لَیَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَۃِ، مَا یَتَبَیَّنُ مَا فِیہَا، یَہْوِی بِہَا فِی النَّارِ أَبْعَدَ مَا بَیْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ.(رقم۷۴۸۲)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بعض اوقات آدمی منہ سے ایسی بات نکال دیتاہے، جس کی سنگینی سے وہ واقف نہیں ہوتا،مگر اسی( ایک بات )کی وجہ سے وہ دوزخ کی پستیوں میں مشرق ومغرب کی دوری سے زیادہ گہرائی تک جاگرتاہے۔
____________