قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: مَا زَادَ اللہُ عَبْدًا بِعَفْوٍ إِلَّا عِزًّا. (رقم۶۵۹۲)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:(معاف کردینے سے عزت میں کمی نہیں ہوتی، بلکہ) جوشخص معاف کردینے کو اپنی عادت بنالے گا، اللہ قیامت کے دن اس کی عزت ہی میں اضافہ فرمائے گا۔
____________