HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rizwan Ullah

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

خیر خواہی

قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: الدِّینُ النَّصِیحَۃُ، قُلْنَا: لِمَنْ؟ قَالَ: لِلَّہِ وَلِکِتَابِہِ وَلِرَسُولِہِ وَلِأَءِمَّۃِ الْمُسْلِمِینَ وَعَامَّتِہِمْ. (رقم۱۹۶)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:دین توسراسر خیرخواہی ہے۔
(راوی بیان کرتے ہیں کہ )ہم نے پوچھا:خیرخواہی کس کے ساتھ ؟
آپ نے فرمایا:( سب کے ساتھ۔مثال کے طورپر)اللہ اوراس کے رسول اوراس کی کتاب کے ساتھ ،مسلمان عوام اوران کے حکمرانوں کے ساتھ۔

____________

 

B