قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: الْعِزُّ إِزَارُہُ، وَالْکِبْرِیَاءُ رِدَاؤُہُ، فَمَنْ یُنَازِعُنِی عَذَّبْتُہُ. (رقم۶۶۸۰)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: غلبہ اور کبریائی صرف (اللہ کے اوصاف ہیں ، گویا) اس کالباس ہیں۔اس لیے (وہ فرماتاہے کہ)جوکوئی انھیں مجھ سے چھیننے کی کوشش کرے گا ،اس کومیں سخت سزادوں گا۔
____________