سَمِعَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَجُلًا یُثْنِی عَلَی رَجُلٍ وَیُطْرِیہِ فِی الْمِدْحَۃِ، فَقَالَ:لَقَدْ أَہْلَکْتُمْ أَوْ قَطَعْتُمْ ظَہْرَ الرَّجُل. (رقم۷۵۰۴)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کوسناکہ وہ کسی کی تعریف کرتے ہوئے زمین آسمان کے قلابے ملارہاہے۔
اس پرآپ نے فرمایا:تم نے( اس قدرمبالغہ کرکے) اُس کو ہلاک ہی کرڈالا۔
____________