قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: مَا تَوَاضَعَ أَحَدٌ لِلَّہِ إِلَّا رَفَعَہُ اللہُ. (رقم۶۵۹۲)
آپ نے فرمایا:جوآدمی محض اللہ کی خاطر لوگوں کے سامنے عاجزی اختیارکرے گا،اللہ (آخرت میں) ضروراس کے درجات بلند فرمائے گا۔
____________