عَنْ أَبِی ذَرٍّ، قَالَ: قَالَ لِیَ النَّبِیُّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:لَا تَحْقِرَنَّ مِنَ الْمَعْرُوفِ شَیْءًا، وَلَوْ أَنْ تَلْقَی أَخَاکَ بِوَجْہٍ طَلْقٍ. (رقم۶۶۹۰)
ابوذر بیان کرتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نصیحت فرمائی: بھلائی کے کسی کام کوچھوٹامت جانو،یہاں تک کہ یہ تمھارا اپنے بھائی سے مسکراتے ہوئے ملنا ہی کیوں نہ ہو۔
____________