قِیلَ لِرَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: أَرَأَیْتَ الرَّجُلَ یَعْمَلُ الْعَمَلَ مِنَ الْخَیْرِ، وَیَحْمَدُہُ النَّاسُ عَلَیْہِ؟ قَالَ:تِلْکَ عَاجِلُ بُشْرَی الْمُؤْمِن.(رقم۶۷۲۱)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک مرتبہ سوال کیاگیا:آپ کی اس بارے میں کیاراے ہے کہ ایک شخص(خالص آخرت کی نیت سے) نیکی کاکوئی کام کرتاہے اورلوگ اس پر(یہیں)اس کی تعریف کرناشروع کردیتے ہیں؟
آپ نے فرمایا:یہ ( کچھ بھی نہیں)،مومن کو(آخرت میں) ملنے والی بشارتوں کا بس کچھ نقدصلہ ہے۔
____________