HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rizwan Ullah

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

خدا پر اعتماد

قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: رُبَّ أَشْعَثَ مَدْفُوعٍ بِالْأَبْوَابِ، لَوْ أَقْسَمَ عَلَی اللہِ لَأَبَرَّہ. (رقم۶۶۸۲)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کاارشادہے:کچھ لوگ ، چاہے وہ دوسروں کی نظرمیں بھوکے ننگے اوردُھتکارے ہوئے ہوں،(خداکے ہاں اس قدر برگزیدہ ہیں کہ )اگراس پر (اعتماد کرتے ہوئے)کوئی قسم کھالیں تووہ ضروراس کوپوراکرے۔

____________

 

B