HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rizwan Ullah

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

نبی، سب سے عزیز

قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: لَا یُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی أَکُونَ أَحَبَّ إِلَیْہِ مِنْ وَلَدِہِ وَوَالِدِہِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِین. (رقم۱۶۹)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم میں سے کوئی اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا،جب تک اس کے بیٹے ،اس کے باپ اور دوسرے سب لوگوں سے زیادہ میں اس کوعزیزنہ ہوجاؤں۔

____________

 

B