قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: مَا نَقَصَتْ صَدَقَۃٌ مِنْ مَالٍ. (رقم۶۵۹۲) رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ کی راہ میں جو صدقہ کیاجائے، اس سے مال میں (حقیقت کے اعتبارسے) کچھ کمی نہیں ہوتی۔
____________