HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

آداب نماز

 

 

عَنِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ... إِذَا كَانَ لِأَحَدِكُمْ ثَوْبَانِ فَلْيُصَلِّ فِيْهِمَا فَإِنْ لَمْ يَكُنْ إِلاَّ ثَوْبٌ وَاحِدٌ فَلْيَتَّزِرْ بِهِ وَلاَ يَشْتَمِلْ اِشْتِمَالَ الْيَهُوْدِ.(ابوداود، رقم 635)

حضرت عبد اللہ بن (عمر رضی اللہ عنہما)  کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کسی کے پاس دو کپڑے ہوں تو دونوں میں نماز پڑھے اور اگر ایک ہی ہو تو تہ بند باندھ لے ، اسے نماز میں یہودیوں کی طرح چادر بنا کر لپیٹے نہیں۔

________

 

B