HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

قطعِ ید کی سزا میں مال کی تعریف

عن عبد الله بن عبد الرحمن اَنَّ رَسُولَ الله صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قال لاَ قَطْعَ فی ثَمَرٍ مُعَلَّقٍ وَلاَ فی حَرِیسَةِ جَبَلٍ فإذا أواه الْمُرَاحُ أَوِ الْجَرِینُ فَالْقَطْعُ فِیمَا یَبْلُغُ ثَمَنَ الْمِجَنِّ۔(مؤطا، رقم ۲۵۹۴)، (النسائی، رقم ۴۹۶۰)
’’ عبد اللہ بن عبد الرحمن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میوہ درخت پر لٹکتا ہو یا بکری پہاڑ پر چرتی ہو اور کوئی اُسے چرا لے تو اُس میں ہاتھ نہ کاٹا جائے گا ۔ ہاں ، اگر بکری باڑے میں پہنچ جائے اور میوہ کھلیان میں آ جائے تو ہاتھ کاٹا جائے، بشرطیکہ اُس کی قیمت ڈھال کی قیمت کے برابر ہو۔‘‘

________

B