عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: خَالِفُوا الْمُشْرِکِینَ وَفِّرُوا اللِّحَی وَأَحْفُوا الشَّوَارِب وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا حَجَّ أَوْ اعْتَمَرَ قَبَضَ عَلَی لِحْیَتِهِ فَمَا فَضَلَ أَخَذَهُ۔(بخاری، رقم ۵۸۹۲)
’’ابن عمر رضی اللہ عنھما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: مشرکین کی مخالفت کرو، ڈاڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھیں کترواؤ۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما جب حج یا عمرہ کرتے تو اس موقع پر ڈاڑھی کو مٹھی میں پکڑ کر اضافی بال کاٹ دیتے تھے۔‘‘
________