HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

عزت اور بزرگی کا حقیقی مالک

 

 

عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ وَأَبِی هُرَیْرَةَ قَالَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: الْعِزُّ إِزَارُهُ وَالْکِبْرِیَاءُ رِدَاؤُهُ فَمَنْ یُنَازِعُنِی عَذَّبْتُهُ۔(مسلم، رقم ۶۶۸۰)

’’ ابو سعید خدری اور ابو ہریرہ رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عزت اللہ کی ازار اور بزرگی اُس کی ردا ہے، چنانچہ (وہ فرماتا ہے کہ) جو اِن میں میرا مقابلہ کرے گا، میں اُسے عذاب دوں گا۔‘‘

________

 

B