HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

شرکت سے اللہ کی بے نیازی

عَنْ أَبِی هُرَیْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: قَالَ اللَّهُ تَبَارَکَ وَتَعَالَی: أَنَا أَغْنَی الشُّرَکَاءِ عَنْ الشِّرْکِ مَنْ عَمِلَ عَمَلًا أَشْرَکَ فِیهِ مَعِی غَیْرِی تَرَکْتُهُ وَشِرْکَهُ۔(مسلم، رقم ۷۴۷۵)
’’ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد بیان کرتے ہیں کہ اللہ عز و جل فرماتا ہے: میں تمام شریکوں میں سب سے زیادہ شرکت سے بے نیاز ہوں، لہٰذا جس نے اپنے کسی کام میں میرے ساتھ کسی دوسرے کو شریک کیا، میں اُس سے الگ ہو ں اوروہ اُسی کا ہے جس کو اُس نے میرا شریک بنایا ہے۔‘‘

________

 

B