HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

فطری تطہیرِ بدن

عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ وُقِّتَ لَنَا فِیْ قَصِّ الشَّارِبِ وَتَقْلِیمِ الْأَظْفَارِ وَنَتْفِ الْإِبِطِ وَحَلْقِ الْعَانَةِ أَنْ لَا نَتْرُکَ أَکْثَرَ من أَرْبَعِینَ لَیْلَةً۔ (مسلم، رقم۵۹۹)
’’انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے لیے مونچھیں اور ناخن کاٹنے ، بغل کے بال صاف کرنے اور زیر ناف کے بال مونڈنے کا وقت مقرر کیا گیا کہ اُن پرچالیس دن سے زیادہ نہیں گزرنے چاہییں۔‘‘ 

 

عَنْ أَبِیْ هُرَیْرَةَ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُ سَمِعْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ: الْفِطْرَةُ خَمْسٌ الْخِتَانُ وَالِاسْتِحْدَادُ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَتَقْلِیمُ الْأَظْفَارِ وَنَتْفُ الْآبَاطِ۔(بخاری، رقم ۵۸۹۱)
’’ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے: پانچ چیزیں فطرت میں سے ہیں: ختنہ کرنا،زیر ناف کے بال مونڈنا،مونچھیں پست رکھنا، بڑھے ہوئے ناخن کاٹنا اور بغلوں کے بال صاف کرنا۔‘‘

________

 

B