عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الَّذِینَ یَصْنَعُونَ هَذِهِ الصُّوَرَ یُعَذَّبُونَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ یُقَالُ لَهُمْ أَحْیُوا مَا خَلَقْتُمْ۔(بخاری، رقم۵۹۵۱)
’’نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما نے انھیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: یہ (مشرکانہ) تصویریں جو لوگ بناتے ہیں، اُنھیں قیامت میں عذاب دیا جائے گا، اُن سے کہا جائے گا کہ جو کچھ تم نے بنایا ہے ، اُسے اب زندہ کرو۔‘‘
________