عَنْ أَبِیْ هُرَیْرَةَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: یُسَلِّمُ الصَّغِیرُ عَلَی الْکَبِیرِ وَالْمَارُّ عَلَی الْقَاعِدِ وَالْقَلِیلُ عَلَی الْکَثِیرِ۔(بخاری، رقم۶۲۳۱)
’’ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: چھوٹا بڑے کو سلام کرنے میں پہل کرے گا، چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو۔‘‘
________