HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

حرمت کا دائرہ

عَنْ بن عَبَّاسٍ قال تُصُدِّقَ عَلَی مَوْلَاةٍ لِمَیْمُونَةَ بِشَاةٍ فَمَاتَتْ فَمَرَّ بها رسولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ فقال هَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَغْتُمُوهُ فَانْتَفَعْتُمْ بِهِ فَقَالُوا إِنَّهَا مَیْتَةٌ فَقَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَکْلُهَا۔(مسلم، رقم 806)
’’ابن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنھا کی ایک لونڈی کو صدقے میں بکری دی گئی تھی، وہ مر گئی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وہاں سے گزر ہوا تو آپ نے فرمایا: تم نے اِس کی کھال کیوں نہیں اتاری کہ دباغت کے بعد اُس سے فائدہ اٹھاتے؟ لوگوں نے عرض کیا :یہ تو مردار ہے۔ آپ نے فرمایا: اِس کا صرف کھانا ہی حرام ہے۔‘‘

________

 

B