HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

جانور کا تذکیہ

عَنْ عَدِیِّ بن حَاتِمٍ قال قلت یا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَیْتَ إن أَحَدُنَا أَصَابَصَیْدًا وَلَیْسَ معهسِکِّینٌ أَیَذْبَحُ بِالْمَرْوَةِ وَشِقَّةِ الْعَصَا فقال أَمْرِرْ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ۔(ابوداود، رقم 2824)
’’عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول !آپ فرمائیں کہ اگر ہم میں سے کوئی اپنا شکار پا لے اور اُس کے پاس چھری نہ ہو توکیا وہ پتھر یا لکڑی کے ٹکڑے سے ذبح کرلے ؟ آپ نے فرمایا: جس چیز سے چاہو، خون بہادو اور اُس پر اللہ تعالیٰ کا نام لو۔‘‘

________

 

B