HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

خون اور مردار کی حرمت میں استثنا

عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ أُحِلَّتْ لَنَا مَیْتَتَانِ وَدَمَانِ اَلْجِرَادُ وَالْحِیْتَانُ وَالْکَبِدُ وَالطِّحَالُ۔(سنن البیهقی، رقم 1128)
عبداللہ بن عمر کہتے ہیں کہ ہمارے لیے دو مردار اور دو خون یعنی ٹڈی اور مچھلی اور جگر اور تلی حلال ٹھہرائے گئے ہیں۔

________

 

B