عن أبی هُرَیْرَةَ رضی الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قال الْعَجْمَاءُ جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ۔(بخاری، رقم 1499)
’’ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جانور نے مارا ہو تو اُس کے مالک پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے، کنویں میں گرا ہو تو اُس کے مالک پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے، کان میں حادثہ پیش آ جائے تو اُس کے مالک پر کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔‘‘
________