HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

جنگی قیدیوں کو فدیے میں چھوڑنا

أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّهُ عَنْهُ یَقُولُ سَبَی النَّبِیُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ صَفِیَّةَ فَأَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا فَقَالَ ثَابِتٌ لِأَنَسٍ مَا أَصْدَقَهَا قَالَ أَصْدَقَهَا نَفْسَهَا فَأَعْتَقَهَا۔(بخاری، رقم 4201)، (مسلم، رقم 3497)
’’انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صفیہ رضی اللہ عنھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قیدیوں میں سے تھیں، لیکن آپ نے انھیں آزاد کر کے اُن سے نکاح کر لیا۔ ثابت نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ نے انھیں مہر کتنا دیا تھا؟انھوں نے کہا کہ خود انھیں کو اُن کے مہر میں دیا تھا یعنی آپ نے انھیں آزاد کیا تھا۔‘‘

________

 

B