HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

رسول کا انذار

عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ إذا خَطَبَ احْمَرَّتْ عَیْنَاهُ وَعَلَا صَوْتُهُ وَاشْتَدَّ غَضَبُهُ حتی کَأَنَّهُ مُنْذِرُ جَیْشٍ یقول صَبَّحَکُمْ وَمَسَّاکُمْ۔(مسلم، رقم 2005)
’’ جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تقریر فرماتے تو آپ کی آنکھیں سرخ ہو جاتیں ، آواز بلند ہو جاتی ، جذبات میں تیزی آ جاتی ، یہاں تک کہ معلوم ہوتا کہ آپ (وہ شخص ہیں جو اپنی قوم کو) کسی فوج کے آ پڑنے سے خبردار کرنے والا ہوجو لوگوں سے کہتا ہے کہ وہ لشکر تم پر صبح کو آ پڑے یا شام کو آ پڑے۔‘‘

________

 

B