HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

منکر کا استیصال

عن أَبِی سَعِیدٍ ۔۔۔سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یقول من رَأَی مِنْکُمْ مُنْکَرًا فَلْیُغَیِّرْهُ بیده فَإِنْ لم یَسْتَطِعْ فَبِلِسَانِهِ فَإِنْ لم یَسْتَطِعْ فَبِقَلْبِهِ وَذَلِکَ أَضْعَفُ الْإِیمَانِ۔(مسلم، رقم 177)
’’ابو سعید سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناکہ تم میں سے کوئی شخص (اپنے دائرۂ اختیار میں) کوئی برائی دیکھے تو اُسے چاہیے کہ ہاتھ سے اُس کا ازالہ کرے۔ پھر اگر اِس کی ہمت نہ ہو تو زبان سے اُسے روکے اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو دل سے اُسے ناگوار سمجھے اور یہ ایمان کا ادنیٰ ترین درجہ ہے۔‘‘

________

 

B