HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

انکارِ رسالت کی سزا

 عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّی یَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللّٰهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللّٰهِ وَیُقِیمُوا الصَّلَاةَ وَیُؤْتُوا الزَّکَاةَ فإذا فَعَلُوا عَصَمُوا مِنِّی دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إلا بِحَقِّهَا وَحِسَابُهُمْ عَلَی اللّٰهِ۔(مسلم، رقم۱۲۹)
’’عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیا کہ میں لوگوں سے جنگ کروں، یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی شہادت دیں ، نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں۔ جب وہ یہ شرائط تسلیم کر لیں تو اُن کی جانیں اور اُن کے مال محفوظ ہو جائیں گے، الاّ یہ کہ وہ اُن سے متعلق کسی حق کے تحت اِس حفاظت سے محروم کر دیے جائیں۔ رہا اُن کا حساب تو وہ اللہ کے ذمہ ہے۔‘‘

________

 

B