HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

سب سے بڑے گناہ

عَنْ أَبِیْ بَکْرَةَ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا أُنَبِّئُکُمْ بِأَکْبَرِ الْکَبَائِرِ قُلْنَا بَلَی یَا رَسُولَ اللّٰهِ قَالَ الْإِشْرَاکُ بِاللّٰهِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَیْنِ وَکَانَ مُتَّکِئًا فَجَلَسَ فَقَالَ أَلَا وَقَوْلُ الزُّورِ وَشَهَادَةُ الزُّورِ أَلَا وَقَوْلُ الزُّورِ وَشَهَادَةُ الزُّورِ فَمَا زَالَ یَقُولُهَا حَتَّی قُلْتُ لَا یَسْکُتُ۔(بخاری، رقم ۵۹۷۶، مسلم رقم ۲۵۹)
’’ ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمھیں سب سے بڑے گناہوں کے بارے میں نہ بتاؤں، تم ہم نے کہا ،کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول۔ آپ نے فرمایا: اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا، آپ اس وقت ٹیک لگائے ہوئے، اب آپ بیٹھ گئے اور فرمایا: آگاہ رہو اور جھوٹی بات اور جھوٹی گواہی بھی، آگاہ رہو اور جھوٹی بات اور جھوٹی گواہی بھی۔ آپ اسی طرح مسلسل دہراتے رہے ، یہاں تک کہ مجھے لگا کہ آپ خاموش نہیں ہوں گے۔‘‘

________

 

B