عَنْ أَبِی مُوسَی عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَعْطَرَتِ الْمَرْأَةُ فَمَرَّتْ عَلٰی الْقَوْمِ لِیَجِدُوا رِیحَهَا فَهِیَ کَذَا وَکَذَا قَالَ قَوْلًا شَدِیدًا۔(ابو داود، رقم (۴۱۷۳
’’ ابو موسیٰ اشعری نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جب کوئی عورت عطر لگا کر مردوں کی مجلس میں جاتی ہے تاکہ وہ اُس کی خوشبو سونگھیں تو وہ یہ یہ ہوتی ہے۔ آپ نے اُس کے بارے میں بہت سخت الفاظ کہے تھے۔‘‘
_________