HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

نفاذِ طلاق میں عمر رضی اللہ عنہ کی حکمتِ عملی

 

 

عَنِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ الطَّلَاقُ عَلٰی عَهْدِ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِی بَکْرٍ وَسَنَتَیْنِ من خِلَافَةِ عُمَرَ طَلَاقُ الثَّلَاثِ وَاحِدَةً فقال عُمَرُ بن الْخَطَّابِ إِنَّ الناس قد اسْتَعْجَلُوا فی أَمْرٍ قد کانت لهم فیه أَنَاةٌ فَلَوْ أَمْضَیْنَاهُ علیهم فَأَمْضَاهُ علیهم۔(مسلم، رقم ۳۶۷۳)

’’ ابن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں اور عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ابتدائی دو سالوں میں تین طلاقوں کو (اگر نیت ایک ہی طلاق کی ہوتی تو) ایک شمار کیا جاتا تھا۔ پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا کہ لوگوں کو جس معاملے میں مہلت دی گئی تھی وہ اُس میں (تین طلاقیں ایک ساتھ دے کر) جلدی کرنے لگ گئے ہیں، سو مناسب ہے کہ ہم وہ (یکبارگی کی تین طلاقیں) اُن پر نافذ کر دیا کریں۔چنانچہ انھوں نے یہ (قانون) اُن پر نافذ کر دیا۔‘‘

________

 

B