عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ أَلَا أُخْبِرُکُمْ بِالتَّیْسِ الْمُسْتَعَارِ قَالُوا بَلَی یَا رَسُولَ اللّٰهِ قَالَ هُوَ الْمُحَلِّلُ لَعَنَ اللّٰهُ الْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ۔(ابن ماجہ، رقم ۱۹۳۶)
’’ عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمھیں کرائے کے سانڈ کے بارے میں نہ بتاؤں ، لوگوں نے کہا کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول۔ آپ نے فرمایا: حلالہ کرنے والا شخص وہ سانڈ ہے۔ اللہ نے حلالہ کرنے اور کرانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔‘‘
________