HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

جنسی تعلق میں شوہر کی اطاعت کا حکم

 

 

عَنْ أَبِی هُرَیْرَةَ رَضِیَ اللّٰهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ إِلٰی فِرَاشِهِ فَأَبَتْ فَبَاتَ غَضْبَانَ عَلَیْهَا لَعَنَتْهَا الْمَلَائِکَةُ حَتَّی تُصْبِحَ۔(بخاری، رقم ۳۲۳۷)

’’ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب شوہر بیوی کو مقاربت کے لیے بلائے اور وہ آنے سے انکار کر دے اور شوہر غصے میں رات گزارے تو فرشتے صبح ہونے تک اُس عورت پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔‘‘

________

 

B