عن بن عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَقَّ عن الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ كَبْشًا كَبْشًا. (ابوداؤد، رقم 2841)
حضرت ابن عباس (رضى الله عنہما) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین (رضى الله عنہما) کی طرف سے (عقيقے كے طور پر) ایک ایک دنبہ ذبح کیا تھا۔
________