HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

عقیقہ کی ترغیب

 

 

عَنْ سَلْمَان بنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةٌ فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى. (بخارى، رقم 5472)

حضرت سلمان بن عامر الضبی (رضی اللہ عنہ) سے روايت ہے کہ میں نے رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ نے فرمایا: لڑکے کے ساتھ اس کا عقیقہ لگا ہوا ہے، اس لیے اس کی طرف سے جانور ذبح کرو اور اس سے تكليف ده شے (سر كےبال) دور کرو۔

_________

 

B