HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

سعی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حمد کرنا

 

 

عن جَابِرِ بن عبد اللَّهِ --- اسْتَقْبَلَ (رسول الله صلى الله عليه وسلم فِيْ أَثْنَاءِ حَجِّهِ) الْقِبْلَةَ فَوَحَّدَ اللَّهَ وَكَبَّرَهُ وقال لَا إِلَهَ إلا الله وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ له له الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وهو على كل شَيْءٍ قَدِيرٌ لَا إِلَهَ إلا الله وَحْدَهُ أَنْجَزَ وَعْدَهُ وَنَصَرَ عَبْدَهُ وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ. (مسلم، رقم 2950)

حضرت جابر بن عبداللہ (رضی اللہ عنہ) سے روايت ہے كہ ... آپ نے (حجۃ الوداع ميں) بیت اللہ کو دیکھا اور قبلہ کی طرف رخ کیا اور اللہ کی تو حید اور اس کی بڑائی بیان کی اور فرمایا: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے ليے ملک ہے اور اسی کے لیے ساری حمد ہےاور وہ ہر چیز پر قادر ہے، اللہ کے سوا کوئی مبعود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنے بندے کی مدد کی اور اس نے اکیلے سارے لشکروں کو شکست دی۔

________

 

B