HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

طواف کے بعد دو نفل پڑھنے کی فضیلت

 

 

عن عبد اللَّهِ بن عُمَرَ قال سمعت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول من طَافَ بِالْبَيْتِ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ كان كَعِتْقِ رَقَبَةٍ. (ابن ماجه، رقم 2956)

حضرت عبداللہ بن عمر (رضى الله عنہما) سے روايت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے كہ جو بیت اللہ کا طواف کرے اور دو ركعت ادا کرے تو اس کا یہ عمل ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہو گا۔

________

 

B