HomeQuranHadithMizanVideosBooksBlogs
Homepage
Author: Rafi Mufti

Please login for Bookmark , Comment or Highlight

طواف میں رمل کرنا

 

 

عن بن عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ اعْتَمَرُوا من الْجِعْرَانَةِ فَرَمَلُوا بِالْبَيْتِ وَجَعَلُوا أَرْدِيَتَهُمْ تَحْتَ آبَاطِهِمْ قد قَذَفُوهَا على عَوَاتِقِهِمْ الْيُسْرَى. (ابوداود، رقم 1884)

حضرت ابن عباس (رضى الله عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب نے مقام جعرانہ سے عمرہ کا احرام باندھا اور خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے رمل کیا اور اپنی چادروں کو بغلوں کے نیچے سے نکال کر بائیں کاندھوں پر ڈال لیا۔

________

 

B